بلاول بھٹو اور وزیراعظم کی ملاقات: اہم معاملات کا حل متوقع

بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات: سیاسی تنازعات کا ممکنہ حل

بلاول کی وزیراعظم سےملاقات ہوگی معاملات طےپاجائیں گے، راناثناءاللہ
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس بار بھی بری طرح ناکام ہو گی۔
، اس کے بعد یہ دو سال اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت میں ناراضی اور گلے شکوؤں کی گنجائش رہتی ہے ایسےاختلاف نہیں ۔
پی پی اور ن لیگ کے راستے جدا ہو جائیں ۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جس دن بلاول بھٹوکی وزیراعظم سےملاقات ہو گی۔
ان کی خواہش کے مطابق معاملات طے پا جائیں گے پی ٹی آئی کی احتجاج کی تیاریوں کو روکا جانا چاہیئے۔
اس بار بھی یہ بری طرح ناکام ہوں گے اور پھر دو سال تک اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں