کلاؤڈسیڈنگ سے مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ، لاہور میں بھی بارش کا امکان
مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا
مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کاکامیاب تجربہ کر لیا گیا، ۔
جہلم،چکوال،تلہ گنگ اورگوجرخان میں’ کلاؤڈسیڈنگ’ کی گئی۔
کلاؤڈسیڈنگ کےنتیجےمیں جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےمصنوعی بارش کی تصدیق کردی۔
ماہرین کاکہنا ہےکہ 2 بجےکلاؤڈسیڈنگ سےجہلم اورگوجرخان میں چندگھنٹوں بعدبارش ہوئی،۔
کلاؤڈ سیڈنگ’کے اثرات سے لاہور میں بھی بارش ہونےکاقوی امکان ہے،۰
مصنوعی بارش سےاسموگ میں کمی لانے میں بڑی مدد ملے گی،
مصنوعی بارش کے منصوبے میں افواج پاکستان کی سائنسی تحقیق اورماہرین شامل رہے۔
آرمی ایوی ایشن،سپارکو،ماحولیاتی تحفظ کےادارے،پنجاب حکومت کابھی اشتراک رہا،۔
وزیراعلی پنجاب کی متعلقہ اداروں، ماہرین کو مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی،۔
مریم نواز نے کہا آج آپ کی محنت، لگن اور قابلیت سےپنجاب نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،پوری قوم آپ پر فخر کرتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں