“پی ٹی آئی کے احتجاج سے لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا”

“پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ: لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اثرات”

پی ٹی آئی کا احتجاج ‘ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا ۔
صدر پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور چودھری نعمان مجید نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خدشہ کےحوالے سے بیان کردیا۔
نعمان مجید نے اپنے بیان میں کہاشہر کے 30 فیصد تک پیٹرول پمپس تقریبا خالی ہوچکے ہیں۔
راستوں کی بندش سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی تعطل کا شکار ہے ،۔
پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سیلز جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں