“اٹک پل بند: خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اہم رابطہ پل بند کردیا گیا”

“اٹک پل بند ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں رابطہ متاثر”

خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
اٹک خورد کے مقام پر روڈ بلاک کرنے کے لئے کنٹینر دوبارہ لگا دیے گئے ہیں۔
جبکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
اس سے قبل اٹک پل کو بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کےلیے کھول دیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انتشار پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں