اسلام آباد احتجاج کے بعد بشریٰ بی بی کا مانسہرہ میں قیام
بشریٰ بی بی کا مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں قیام:زرائع
شریٰ بی بی مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں،بشریٰ بی بی اسلام آبادمیں احتجاج کے بعد سے منظر عام سے غائب تھیں۔
بشریٰ بی بی اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورمانسہرہ میں موجود ہیں۔
بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور اسلام آبادمیں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچے تھے۔
،بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی مانسہرہ میں قیام پذیرہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی مانسہرہ میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روزضلع کرم میں امن وامان بارے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی تھی۔
بشریٰ بی بی اسلام آباد احتجاج کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں