پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ: پارٹی قیادت پر سوالات
سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خیال رہے کہ سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے۔
جب 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما شوکت یوسفزئی نے پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت پر سوال اٹھا دیا تھا۔
انہوں نے کہا تھا کہ ڈی چوک واقعے پر بہت افسوس ہوا، پی ٹی آئی پنجاب کی لیڈرشپ کہاں غائب تھی؟
پارٹی بشریٰ بی بی چلائیں گی یا لیڈرشپ چلائے گی؟
پارٹی لیڈرشپ کے پاس اتنا اختیار نہیں تو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں