“چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب”
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے چھ دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب کر لیا ۔
اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا ، چھ دسمبر کو پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔
آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ ملک کی جگہ خصوصی عدالتوں کے کیسز میں نئے جج کی شمولیت کیلئے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں