پی ٹی آئی کے احتجاج نے ملک کا یومیہ 190 ارب نقصان کیا، جام کمال کی تفصیلات

جام کمال نے بتایا: پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے 190 ارب روپے کا روزانہ نقصان

پی ٹی آئی کے احتجاج نےملک کا یومیہ 190 ارب نقصان کیا، جام کمال
وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔
پی ٹی آئی کے احتجاج نےملک کا یومیہ 190 ارب روپےکا نقصان کیا ہے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نےکہا ہے کہ پاکستان کے عوام احتجاج اور دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔
آئی ایم ایف کی جانب سے سبسڈیز اور نئے ایکسپورٹ زونز پر پابندیوں کے باوجود پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے ملکی معیشت کو یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
اکنامک ایکٹیویٹیز کو چاہے آپ اسٹاک ایکسچینج لے لیں، ایکسپورٹس لے لیں۔
ٹرانزٹ، پروڈکشن، ایکسپورٹ اور ترسیلات زر شامل ہیں۔
آئے روز دکانوں،مارکیٹس کی بندش سے مزدور بھی متاثرہوتے ہیں۔
مشکلات کے باوجود گزشتہ 6 ماہ کے دوران ملک میں کامیاب ایونٹس ہوئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں