جسٹس امین الدین: عدالت پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں دے سکتی، قانون سازی کے لیے نمائندے سے رجوع کریں

عدالت پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں دے سکتی، جسٹس امین الدین کا اہم فیصلہ

عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی، جسٹس امین الدین
آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کیس میں وکیل درخواست گزار سے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کوکوئی ہدایت نہیں دے سکتی۔
قانون سازی کیلئے اپنے نمائندے سے رجوع کریں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیرون ملک اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے غیرسنجیدہ درخواست پر20 ہزارروپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی۔
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے ایسا کوئی قانون موجود نہیں،۔
پارلیمان جب تک قانون سازی نہیں کرتی نااہلی کیسے ہوسکتی ہے؟
درخواست گزارنے جواب دیا کہ عدالت فیصلہ کرے گی تو قانون سازی بھی ہوجائے گی۔
، اس پرجسٹس امین الدین نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی۔
، قانون سازی کیلئے اپنے نمائندے سے رجوع کریں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں