“مریم نواز کا عالمی برادری کو پیغام: نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا”

“وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز: عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا”

نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم و زیادتی کا شکار فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
فلسطینی عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا حامی رہا ہے اور رہے گا،۔
پاکستان کا ہر شہری فلسطینیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔
، عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں، بچوں اور خواتین کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں