“پاکستان میں ہائیڈروکاربن گیس کے نئے ذخائر دریافت، سجاول کے علاقے شاہ بندر میں”
پاکستان میں ہائیڈروکاربن گیس کے نئے ذخائر دریافت
کراچی: پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔
سجاول کے علاقے شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں ایکس ون سے گیس ذخائر دریافت ہوئے،۔
جبکہ پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں ہیں۔
پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کے خط کے مطابق ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر سی ریت کے تودوں کی مدد سے حاصل کی گئی۔
، جبکہ شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں کی 2475 میٹر کھدائی کا عمل 11 اکتوبر کو شروع ہوا تھا۔
خط میں بتایا کہ پاٹیجی کنوئیں سے یومیہ 12.4 ملین اسینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور ہلکے تیل کے 196 بیرل یومیہ ذخائر ملے ہیں۔
، جبکہ گیس ذخائر کی دریافت میں ماری پیڑولیم ، سندھ انرجی ہولڈنگ ،گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیوٹ اور پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کا اشتراک ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں