پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، شرجیل میمن کا اہم بیان

پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، سندھ حکومت کا ٹریفک سسٹم کی بہتری کا عزم

پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پورے ملک کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں لیکن نومئی دہرانے نہیں دیں گے۔
سندھ کے سینئروزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کےغیرقانونی اڈوں کو ہٹا دیا گیا ہے، ۔
ریڈلائن اوریلولائن پرتیزی سے کام جاری ہے، اورنج لائن بی آرٹی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ فری شٹل سروس شروع کروا دی ہے، ۔
ہیوی بسیں شہروں میں آکرٹریفک جام کاباعث بنتی تھیں۔
ٹریفک سسٹم بہترکرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔
، دسمبرکے آخرمیں گرین لائن بھی سندھ حکومت کے ہینڈ اوورہوجائےگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں