“پاکستان میں وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ”
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کردی گئی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا۔
تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے ہو گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ چھٹی خاتمے کے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک ہو گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں