آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات: معاشی ترقی اور اصلاحات پر زور
آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، ۔
مذاکرات میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی۔
، آئی ایم ایف مذاکرات میں نجی شعبہ کے نمایندوں بھی تبادلہ خیال ہوا۔
آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق معاشی امور پر پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، ۔
حالیہ بات چیت آئی ایم ایف کی ششماہی جائزہ کے لیے کی گئی۔
مذاکرات میں معاشی اصلاحات، معاشی پالیسیز اور معاشی ترقی کے لیے حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات مجوعی طور پر مثبت رہے،۔
حکومت ایسے شعبہ سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے پر عزم ہے جو ٹیکس نہیں دے رہا،۔
سماجی تحفظ اور ترقی میں صوبوں کے کردار کو بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی،۔
پاکستان میں توانائی کی اصلاحات اور توانائی کے چیلنجز پر خصوصی بات چیت کی گئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں