“اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن: حکومت پاکستان کی معیشت کی بحالی کی کوششیں”

“مستحکم معیشت کے لیے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی اہمیت”

مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے تحت اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے،۔
عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر سے 375 میٹرک ٹن کھاد، 33.95 میٹرک ٹن آٹا، 6799 سگریٹ کے سٹاکس، 465 کپڑے کے تھان اور 0.241 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا۔یک
م ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13463.75 میٹرک ٹن کھاد، 3789.64 میٹرک ٹن آٹا،35,129.1 میٹرک ٹن چینی، 4387901 سگریٹ کے سٹاکس، 155502 کپڑے کے تھان اور 17.789ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوچکا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں