بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: 133 ارب روپے وصول، 87,343 گرفتار

بجلی چوروں کے خلاف کارروائی: 133 ارب روپے وصول، کریک ڈاؤن میں تیزی

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان، 133 ارب وصول
ملکی معیشت کی بحالی کیلئےانسداد بجلی چوری مہم جاری۔
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان میں ستمبر 2023 سےاب تک 133 ارب سے زائد رقم وصول کی جاچکی۔
ستمبر 2023 سے اب تک 87343 سےزائد بجلی چورگرفتارکیے۔
گزشتہ ہفتےکےدوران 314 بجلی چورگرفتار کیے۔
متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
گزشتہ ہفتے ملک بھر سے بجلی چوروں سے 1 ارب اور 65 لاکھ سے زائد رقم وصول ہوچکی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں