حج اخراجات: 2024 میں درخواستوں کی تعداد اور مراحل کی تفصیل

حج اخراجات کی مکمل رہنمائی: درخواستوں کی وصولی اور متعلقہ معلومات

حج اخراجات کی مراحل میں وصولی،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کےباعث حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے۔
پہلےدس روز29ہزار 195حج درخواستیں موصول ہوگیئں۔
دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28ہزار 895سرکاری حج،300عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کےتحت درخواستیں دیں۔
گزشتہ برس ابتدائی دس روز میں 1300درخواستیں موصول ہوئیں تھیں۔
23ہزار 199حج،6ہزار 50عازمین نےمختصرحج کی درخواستیں دیں۔
17ہزار 360درخواست گزاروں نے قربانی کیلئے الگ رقم جمع کرائی۔
عازمین کو قربانی کیلئے 55ہزار500 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے۔
اسپانسر شپ کیلئے حج اخراجات 4 ہزار 225 ڈالر یکمشث ادا کرنے ہوں گے۔
سرکاری حج اسکیم میں دو لاکھ درخواست کے ساتھ جمع کروانا لازم ہے۔
قرعہ اندازی میں نام آنےکی صورت میں4لاکھ،بقایارقم 10فروری تک ادا کرناہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں