صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عدلیہ کی تشکیل نو کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالتی تشکیل نو کے اقدامات

صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق ٹرمپ دوسری مدت میں بے خوف قدامت پسند ججوں کو تعینات کرنےکاارادہ رکھتے ہیں۔
جبکہ ٹرمپ کی پہلی مدت میں 234 عدالتی تقرریاں ہوئیں جن میں سپریم کورٹ کے 3 جج بھی شامل تھے۔
خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ماتحت عدالتوں میں 100 سے زائد خالی آسامیوں پر قدامت پسند ججز لگائیں گے،۔
عدالتی نامزدگیوں کی تصدیق کیلئے سینیٹ اب ری پبلکن کےکنٹرول میں آچکی ہے، ۔
نئےججز ماحولیاتی، مالیاتی اور دیگر ضوابط پرسخت فیصلےکریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں