“نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ: ایئر کوالٹی انڈکس 1081 تک پہنچ گیا”

“نئی دلی میں فضائی آلودگی کی بلند ترین سطح، سموگ کا سامنا”

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ بن گیا
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
ایئر کوالٹی انڈکس ایک ہزار اکیاسی تک پہنچ گیا۔
یہ رواں سال نئی دلی میں فضائی آلودگی کی بلند ترین سطح ہے۔
نئی دلی اورچندیگڑھ میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی۔
ہوا کی رفتار سست ہونے سے سموگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔
سیٹلائٹ مانیٹرز نے چوبیس گھنٹے کےدوران بھارت میں ایک ہزارتین سوچونتیس مقامات پربھوسے کو آگ لگانے کےواقعات کی نشاندہی کی۔
ماہرین کےمطابق فضائی آلودگی میں چالیس فیصد چاؤل کے کھیتوں سےاٹھنے والے دھویں کا حصہ ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں