پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی یادداشتیں: نئے معاہدوں کی تفصیلات
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعددمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔
پاکستان بیلا روس بزنس فورم کےد وران دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
تقریب میں “شہزاد ٹریڈ لنکس” اور “منسک موٹر پلانٹ” کے درمیان مصنوعات کی فراہمی کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
۔ “شہزاد ٹریڈ لنکس” اور “بیلشینا” کے مابین پاکستانی منڈی میں ٹائرز کی فراہمی کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
قبل ازیں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجاری سردار جام کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت میں اضافہ ضروری ہے۔
پاکستان میں بیلاروس کے ٹریکٹرز پائیداری اور مضبوطی کی علامت سمجھے جاتے ہیں،۔
دونوں ممالک کے درمیان 27-2025 کے لیے روڈ میپ پر اتفاق ہوا ہے۔
، دونوں ممالک تعاون کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں