“امریکی انتخابات: کملا ہیرس مقبولیت میں ٹرمپ سے آگے”

“کملا ہیرس کی مقبولیت میں برتری، امریکی انتخابات میں نیا موڑ”

امریکی انتخابات، تازہ ترین سروے میں کملا ہیرس مقبولیت میں ٹرمپ سے آگے
امریکی انتخابات کے حوالے سے ہونے والے مختلف سروے اور جائزوں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی اور کملا ہیریس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پلیٹ فارمز کلشی، پریڈیکٹیٹ اور آئی بی کے آر فورکاسٹ ٹریڈر پر ٹرمپ کے پوائنٹس کم ہوئے ہیں۔
جبکہ کملا ہیرس کے پوائنٹس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پریڈیکٹیٹ کے مطابق عوام میں کملا ہیرس کی حمایت 54 سینٹ ہوگئی ہے جبکہ ٹرمپ کی 51 سینٹ تک گرگئی ہے۔
کلشی کے مطابق ٹرمپ کی جیت کے امکانات 64.96 فیصد سے 51 فیصد پر آگئے ہیں۔
اور ہیرس کی جیت کے امکانات 35.4 فیصد سے 49 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔
آئی بی کے آر فور کاسٹ ٹریڈر کے مطابق ٹرمپ کے چانسز 68 فیصد سے کم ہو کر 54 فیصد پر آگئے ہیں۔
جبکہ کملا ہیرس کے چانسز 37 سے 54 فیصد کے بعد 48 فیصد پر آ گئے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں