“کینیڈا کی رپورٹ: بھارت سائبر صلاحیتوں کو استعمال کر رہا ہے”
کینیڈا نے بھارت کو “سائبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا
کینیڈا نے بھارت کو “سائبر تھریٹ “کی فہرست میں شامل کر لیا۔
مودی سرکار کی دوسری ریاستوں کے معاملات میں دخل اندازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
کینیڈا کے سینٹر فارسائبرسیکیورٹی نےنیشنل سائبر تھریٹ اسسمنٹ 2025-2026 رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ کےمطابق انڈیاسائبر ٹیکنالوجی کےذریعے اپنےمخالفین کو نشانہ بنارہا ہے۔
بھارت سائبر صلاحیتوں کوکینیڈین شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے جو کینیڈا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
ایک بھارت نوازہیکٹویسٹ گروپ نے کینیڈا کی ویب سائٹس، بشمول کینیڈا کی مسلح افواج کی ویب سائٹوں پرسائبرحملے اورجاسوسی کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔
کیرولین زیویئر،کینیڈا کی کمیونیکیشن سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی سربراہ نےاپنے بیان میں کہا”بھارت کو ایک نئے سائبر خطرےکے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں