ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں: عمر ایوب کا اہم بیان

عمر ایوب کی اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو: “ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں”

ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے۔
پاکستان میں آئین اور قانون کا فقدان ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر غیر ملکی شہری کا کیس بھی بنایا گیا ہے۔
اعظم سواتی کو ایک بار پھر غلط کیس میں اندر کیا گیا، آئی ایم ایف کے یہ ٹارگٹ نہیں پورے کرسکتے۔
یہ منی بجٹ لا رہے ہیں، اسکی مذمت کرتے ہیں۔
عمر ایوب نے کہا کہ 5 سال مدت ملازمت میں توسیع کی ضرورت نہیں تھی۔
اپوزیشن لیڈر کے ناتے میں نے ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں