“وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے”

“پاکستان میں اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، وزیر خزانہ کا بیان”

اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے۔
، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لیے اقدامات کریں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، حکومت کاروبار نہیں کرے گی۔
نجی شعبہ ہی یہ کام کرے گا، حکومت نجی شعبے کو آگے لانا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جڑواں خساروں پر قابو پا لیا، ملک میں مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ نافذ ہے۔
، زرِمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کے لیے کافی ہیں۔
وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ملک مشکلات میں جاتے ہیں اور پھر نکل آتے ہیں۔
، معاشی ترقی میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں