پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی

پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی، 3 ہفتے کی ضمانت دی گئی

پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست پر سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی۔
، اسد قیصر کی راہداری ضمانت کی درخواست منظورکر لی گئی۔
اسد قیصر اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
، اسد قیصر کے خلاف 3مختلف مقدمات درج ہے۔
،عدالت نے 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں