“امریکا نے عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا، رانا ثنااللہ کا بیان”
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا تو حکومت اس کا سامنا کرےگی۔
انہوں نے کہاکہ امریکا اس سے قبل شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے بھی دباؤ ڈال چکا ہے۔
لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا، ہمارا بھی واشنگٹن سے ہمیشہ مطالبہ رہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کہتا تھا ہم کوئی امریکا کے غلام ہیں۔
، اور اب ان کی رہائی امریکا کی کوششوں سے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں