امریکا کے ساتھ میزائل مقابلے کیلئے تیار ہیں”: “پیوٹن

“روسی صدر پیوٹن کا دعویٰ: امریکا کے ساتھ میزائل مقابلے کی تیاری”

امریکا کے ساتھ میزائل مقابلے کیلئے تیار ہیں، پیوٹن
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے امریکا کے ساتھ میزائل مقابلے کےلیے تیار ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے سالانہ خطاب کرتے ہوئے کہا روس اور چین کے تعلقات زیادہ بلند سطح پر پہنچ چکے ہیں۔
، روس اور چین بین الاقوامی سطح پر اپنے تعلقات بڑھا رہے ہیں اور بڑھاتے رہیں گے۔
، روسی افواج یوکرین میں بنیادی مقاصد حاصل کرنے کے قریب ہیں ۔
انہوں نے کہا روس یوکرینی فوج کو روسی علاقے سے باہر نکال دے گا،۔
یوکرینی حکومت روسی شہریوں کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کا ارتکاب کررہی ہے۔
، یوکرین کے معاملےپر بات چیت کیلئےتیار ہیں، دوسری جانب کے تیار ہونےکی ضرورت ہے ۔
، امریکا کے ساتھ میزائل مقابلے کےلیے تیار ہیں،۔
نیا روسی ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کسی بھی امریکی میزائل دفاعی نظام کو شکست دے سکتا ہے۔
، نیا میزائل اور شنیک جدید ہتھیار ہے ، نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ سے 4 سال سے بات نہیں کی۔
، نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کرنے کیلئے تیار ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں