“امریکا کا یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، میزائل اور کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا”

“یمن میں امریکا کے حملے: حوثی ٹھکانے اور کروز میزائل تباہ”

امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے
امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔
جس میں میزائل اورکمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے۔
جن میں ایک میزائل سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈکے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اوراینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں