“اسپیکر ایاز صادق: اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پرلانا میرا کام ہے”

“اسپیکر ایاز صادق کی گفتگو: اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانے کی اہمیت”

اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پرلانا میرا کام ہے، اسپیکر
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانا میرا کام ہے۔
سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ تمام اسپیکرز، چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
، تمام شرکا نے کانفرنس میں آئین و قانون کی بالادستی پر بات چیت کی ہے، سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔
،اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش ہے۔
ایاز صادق نے کہاکہ اسپیکرز کانفرنس میں پارلیمان کی بالادستی کا اعادہ کیا گیا، ۔
طے پایا ہے کہ تمام اسمبلیوں میں قواعد وضوابط یکساں ہوں۔
، اسپیکر ایوان کے تقدس کا محافظ ہوتا ہے۔
، تمام اراکان کو ساتھ لے کر چلنا اسپیکر کی ذمہ داری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں