“برطانیہ میں 600 سے زائد تارکین وطن ملک بدر، 109 بچوں سمیت واپسی”
برطانیہ میں پہلی بار600سے زائدتارکین وطن ملک بدر
برطانیہ میں پہلی بار600 سے زائدتارکین وطن ملک بدرکر دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 109بچو ں سمیت600 سےز ائد برازیلی شہریوں کو3چارٹرڈ طیاروں سےواپس بھیج دیا گیا۔
، پہلی پرواز9اگست کو205 افراد،دوسری 23اگست کو206 ،تیسری 27 ستمبر کو218افرادلے گئی تھی۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی واپسی رضاکارانہ قراردیا گیا۔
، ہوم آفس واپس جانے والوں کیلئے 3ہزارپاؤنڈ امداد کااعلان کرچکا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں