“پاکستان میں بے یقینی یا بحران کا کوئی خطرہ نہیں، احسن اقبال کا بیان”

“احسن اقبال کی تقریر: بے یقینی یا بحران کے حوالے سے واضح موقف”

کسی قسم کی کوئی بے یقینی یا بحران نہیں ہے،احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی۔
اوراب بھی یہ بری طرح ناکام ہوں گے۔
لاہور میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اس نظام کوکوئی خطرہ نہیں نظام چل رہاہے۔
کسی قسم کی کوئی بے یقینی یا بحران نہیں ہے، ۔
پہلے بھی پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی،اب بھی ہوگی۔
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں سیاسی قیاس آرائی سے گریزکرناچاہئے۔
جس سےملک میں بے یقینی پیدا ہو ،ریاست کےتمام ستون سب اس وقت ملک میں امن واستحکام دیکھناچاہتےہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں