ترکیہ کا شام میں 12 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

ترکیہ نے شام میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا، 12 سال بعد فعال ہو گیا

ترکیہ کا شام میں 12سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
ترکیہ نے شام میں 12سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا نے ترک وزیرخارجہ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئے ناظم الامور برہان کھوراوعلو شام کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
موریطانیہ میں ترکیہ کے سفیر برہان کھوراوعلو کو دمشق سفارتخانے کا عبوری چارج ڈی افیئرز کے طور پر تعینات کرنے کی یاد دہانی۔
حاقان فیدان نے کہا کہ برہان کھوراوعلو اور ان کی ٹیم دمشق چلی گئی ہے۔
سفارت خانہ فعال طور پر کام شروع کر رہا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں