“الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے کیسز سننے سے معذرت کرلی”
الیکشن ٹریبونل جج جسٹس وقار احمد کی الیکشن کیسز سننے سے معذرت
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے معذرت کرلی۔
پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ایم پی اے ارباب وسیم کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جج جسٹس وقار احمد پر کیے گئے۔
اعتراض کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے معذرت کرلی ہے۔
جسٹس وقار نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے ۔
جس کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں کیسز سے خود کو الگ کرتا ہوں ۔
، پی ٹی آئی لائرزم فورم کا ممبر رہا ہوں اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بھی رہا ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں