“وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے: جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے”

“وزیر قانون نے کہا: جمہوریت کا تسلسل پاکستان کی ترقی کی کلید ہے”

جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت نے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ۔
جمہوریت کا تسلسل ہی ملک کی ترقی کا ضامن ہے۔
وزیر قانون نے اسلام آباد میں 2 روزہ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1973 کا آئین متفقہ طور پر منظور ہوا۔
، آئین میں ترمیم ہوتی رہیں،17ویں ترمیم بہت اہمیت کی حامل تھی۔
لیکن 18ویں ترمیم میں اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے۔
، صوبوں کو اختیارات کی منتقلی میں مرکز نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے وقت یہ احتیاط کی گئی۔
، خاص طور پر جو فوجداری قوانین میں فیڈریشن کو رکھا گیا تاکہ پورے ملک میں ایک جیسے قوانین ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں