“جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ”
پہلا ٹی ٹوئنٹی،جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنز سے ہرادیا
پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنز سے ہرادیا ہے۔
ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔
جنوبی افریقہ نے184رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم172رنزبناسکی ہے،۔
3میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو0-1 کی برتری رہی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے62گیندوں پر74رنز،ٹیم کو جتوانہ سکے۔
پاکستان کے 7کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی نہ جاسکےبابراعظم صفر،عثمان خان9 اور طیبب طاہر18رنزبناکرآؤٹ ہوگئے ۔
صائم ایوب31، شاہین آفریدی9 رنزبناسکے جبکہ عباس آفریدی صفر، عرفان نیازی ایک رنزبناکرآؤٹ ہوگئے۔
جارج لِنڈا کی آل راؤنڈ پرفارمنس،4وکٹیں حاصل کیں۔
،جارج لِنڈا نے24گیندوں پر 48رنز اسکورکئےجنوبی افریقہ نے پہلے کھیل کر9وکٹوں پر183رنز بنائے۔
ڈیوڈ ملرنے 40گیندوں پر82رنزکی اننگزکھیلی ہےابرارحمد اور شاہین آفریدی نے3-3 وکٹیں حاصل کیں۔
عباس آفریدی نے2،سفیان مقیم نے1کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں