آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں شامل کرنے کا مطالبہ

حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں شامل کرنے کی وزارت خزانہ کی تجویز

حاضر سروس ملازمین بارےآئی ایم ایف کانیامطالبہ
آئی ایم ایف نےحاضر سروس ملازمین کوکنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانےکامطالبہ کر دیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کونئےبھرتی ہونےوالوں کی طرزپرکنٹری بیوشن پیشن سکیم کا حصہ بنایاجائے۔
وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیاجا رہاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا،-
55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کی جائے اور اس کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہو گا،۔
میٹنگ میں وزیراعظم کو 55 سال کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا۔
ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیوروکریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں،۔
ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کرنے کی خواہشمند نہیں۔
، ایک دہائی سے زائد فریز فیڈرل سیکرٹریٹ الاؤنس کو بحال کرنے کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں