حکومت پنجاب نے ڈراما ایکٹ کو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا، تھیٹر ڈراما کی بحالی کے لیے ترامیم
حکومت پنجاب کا ڈراما ایکٹ نافذ نا کرنے کا فیصلہ
ڈراما ایکٹ نافذ ہونے سے تھیٹر ڈراما کی بحالی نہیں ہوگی، ڈراما ایکٹ میں مزید ترامیم کی جائیں گی۔
مزید ترامیم کے لیئے سمری محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کو بھجوا دی گئیں۔
، ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی، ڈراما ایکٹ میں ترامیم کے لیے حکومت نے کمیٹی بنا دی۔
جس میں سینئر اداکار پرڈیوسر اور حکومتی نمائندگان شامل ہیں۔
ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی۔
، نیا ڈراما ایکٹ نگران دور حکومت میں بنایا گیا تھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں