“6 آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے سے 300 ارب کی بچت، حکومت کا اعلان”
حکومت کا 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنیکا فیصلہ
حکومت نے مزید 6آئی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 2ہزار396میگاواٹ کے 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم ہوں گے، 6۔
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تنسیخ سے 300 ارب کی بچت ہو گی۔
، وفاقی کابینہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی۔
، حکومت نے 5 آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ، 8 کے ساتھ ٹیرف ریویو کیا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں