“عطا تارڑ نے کہا: دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، پاکستان میں سیاحت کا فروغ”
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں۔
، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو بات چیت اور مذاکرات سے حل نہ کیا جا سکے۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک میں منعقدہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہےو۔
، پاکستان کی ثقافت، تہذیب ہماری پہچان ہے۔انہوں نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔
، ہم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، مختلف ممالک کے وفود پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جو خوش آئند ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔
. ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو ڈائیلاگ سے حل نہ کیا جا سکے، ۔
بہت سی چیزیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں