“سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل: مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ گزٹ نوٹیفکیشن کا”

‘”سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کی منظوری: مولانا فضل الرحمان نے کیا اہم بیان دیا”

سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے اختیار کے تحت منظور ہوا ، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے اختیار کے تحت منظور ہوا ۔
جو ایکٹ بن چکا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ اب اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان ، مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کی۔
جس میں انہوں نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں