علی امین گنڈاپور: سول نافرمانی کے لیے عمران خان کا حکم آنا باقی ہے

علی امین گنڈاپور نے کہا: سول نافرمانی کے لئے عمران خان کا حکم ضروری ہے

سول نافرمانی کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، عمران خان کا جو حکم ہوگا وہ کریں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں گزشتہ روز بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔
کہا گیا کہ سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ ’گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، ۔
مجھےکہا گیا کہ میری ی کلیئرنس نہین ہے، ۔
میں صوبے کانمائندہ ہوں، مجھےکلیئرنس کی ضرورت نہیں‘۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں