سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار کر دیا

شاہد خاقان کی 26ویں آئینی ترمیم کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کا انکار

سندھ ہائیکورٹ کاشاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار
سندھ ہائیکورٹ کےدو رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی 26ویں آئینی ترمیم کر چیلنج کر نے کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔
جسٹس جنید غفار کا کہنا تھا کہ جس بینچ نے پرمیشن دی ہے آپ کی درخواست وہی بینچ سنے گا،۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا بینچ 23 دسمبر کو موجود ہوگا، درخواست سنی جاسکتی ہے۔
وزیراعظم نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
، درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے۔
،ہائیکورٹس میں نئےججز کی تقرری بھی روکی جائے۔
، 26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔
سابق وزیراعظم کے اٹارنی نے درخواست بیرسٹر معیز جعفری کےتوسط سےدائر کی ہے۔
، درخواست میں وفاق، حکومت سندھ، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کو فریق بنایا گیا ہے۔
،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں