خواجہ آصف نے کہا: عمران خان لوگوں کو استعمال کرکے اپنے مقاصد حاصل کرتا ہے
عمران خان لوگوں کو استعمال کرتا ہے : خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ میں مذاکرات کا مخالف نہیں ہوں۔
15روز میں ایسی کیا چیزآئی کہ یہ مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی۔
15روز میں کیا تعویزآیا یاکوئی پھونک ماری کہ مذاکرات کا کہہ رہے ہیں۔
، کوئی ایک بندہ بتا دے کس رشتے کی بانی نے وفا کی ہے، وہ بندوں کو استعمال کرتا ہے۔
،وارننگ دے رہا ہوں استعمال نہ ہو جانا، میر دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔
، بانی پی ٹی آئی پہلا سیاستدان ہے جو امریکا کے ترلے کر رہا ہے کہ مجھے بچا لو۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں