“عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی اڈیالہ جیل پہنچی”
عمران خان نے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی درخوست دیدی۔
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں 7 ارکان شامل ہیں، ۔
کمیٹی میں عمر ایوب،علی امین گنڈاپور،اسد قیصر،حامد خان شامل ہیں،۔
سلمان اکرم راجہ،علامہ ناصر عباس اور حامد رضا بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔
اڈیالہ جیل میں آج سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی اور فیملی ممبران کی ملاقات متوقع ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں