‘”مدارس بل پر معاملات طے پا چکے ہیں، سید نوید قمر کا وضاحتی بیان”
مدارس بل پر معاملات طے پا چکے، سید نوید قمر
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس بل پر معاملات طے پا چکے ہیں اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔
سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ مدارس رجسٹریشن کا بل جب پارلیمان سے پاس ہوا ۔
اس وقت اتنا وقت نہیں ملا تھا کہ ہر چیز کو بغور دیکھا جاتا۔
، وفاق اور صوبے الگ الگ رجسٹریشن کے معاملے کو حل کر لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اقلیتی حکومت بنی،۔
بلاول بھٹو کو اقلیتی حکومت میں وزیراعظم بنانا مقصود ہوتا تو پہلے دن ہی انہیں بنوا سکتے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں