“مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے: شبلی فراز”

“شبلی فراز کا بیان: مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے”

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے: شبلی فراز
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی کا کہنا ہے مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے۔
، حکومت پہل کرے گی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے، ۔
حکومت کے مفاد میں ہے کہ اسے باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کرنی چاہیے، مذاکرات کی صورت حل نکلتا ہے تو یہ بہتر ہوگا۔
سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کا بیان آیا ہے کہ وہ کچھ دنوں کیلئے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر سکتے ہیں، ۔
ہماری مذاکراتی کمیٹی کے ممبران سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہی نہیں کرائی جا رہی، ۔
جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی تب تک کمیٹی کی حدود کا تعین نہیں ہو سکے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں