“وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور میں کسانوں کے لیے بڑے زرعی منصوبے”
مریم نواز کے دور میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے کسان کارڈ، گرین ٹریکٹرز پروگرام اور سپر سیڈرز کی فراہمی کی گئی۔
، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع کیا گیا۔
، پنجاب بھر میں ایگری کلچر گریجوایٹس فیلڈ میں کسانوں کی رہنمائی میں مصروف عمل ہیں۔
ینگ ایگریکلچر گریجوایٹ کوماہانہ 60 ہزار روپے سکالرشپ بھی ملے گی۔
، کسان کارڈ سے 30 ارب روپے سے زائد کے زرعی مداخل کی خریداری کی جا چکی ہے،۔
پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈی اے پی سمیت دیگر کھادوں کی مقررہ نرخوں پر وافر دستیابی یقینی بنائی گئی ہے، ۔
پنجاب میں گندم کی کاشت کے کل ہدف کا 99 فیصد حاصل کر لیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں