“ملائیشیا میں سیلاب کی تباہی، 800 ملین رنگٹ کا نقصان، 37,000 افراد بے گھر”

“ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب: 37,000 افراد متاثر”

ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب
ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی ریاستوں میں سیلاب کا سامنا ہے۔
شدید بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلابی صورتحال سے 37،000 سے زائد افراد متاثر ہیں۔
جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ریاست کلانتان سب سے زیادہ متاثر ہو۔
جہاں 30،582 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
ملائیشیا میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ کم وبیش 800 ملین رنگٹ ( تقریبا 5 کھرب روپے) لگایا گیا ہے۔
متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے تمام ریاستوں میں نگہداشت کے مراکز قائم کردئیے گئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں