“مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات: مدارس کے مسائل پر جلد حل کی ہدایت”

“مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، مدارس بل پر اہم فیصلے کی توقع”

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی ۔
جس دوران مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی
، وزیراعظم نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے مدارس بل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
ہم نے کہا بل پر جو صورتحال پیدا ہوئی اس پر حکومت فیصلہ کرے، ۔
میں نے مفتی تقی عثمانی کو اس ملاقات کی خبر دی۔
، مفتی تقی عثمانی کے اعتماد پر میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
، وزیراعظم سے ملاقات میں جےیوآئی کا وفد موجود تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں