نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024: فرانزک سائنس لیبارٹری اسلام آباد میں قائم ہوگی
نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 کی منظوری دے دی،۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فرانزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے، ۔
فرانزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کردیا گیا۔
یہ بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔
پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہا کہ سینیٹ سے نیشنل فرانزک بل 2024 منظور ہوکر آیا ہے۔
، اچھا بل ہے مگر کچھ کمی پھر بھی رہ گئی ہے۔
، اس بل میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کا راستہ بہت زیادہ کھول دیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں